خاندانی گرجا
قسم کلام: اسم معرفہ
معنی
١ - (مسیحی) نجی عبادت گاہ جو عیسائیوں کے کسی ایک کے خاندان کی ملکیت ہو۔
اشتقاق
معانی اسم معرفہ ١ - (مسیحی) نجی عبادت گاہ جو عیسائیوں کے کسی ایک کے خاندان کی ملکیت ہو۔